پلاس[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈھاک کا درخت (جس کی لکڑی ہلکی پتے بڑے اور مضبوط پھول سرخ (جب کھلتے ہیں تو ایسے معلوم ہوتے ہیں جیس چنگاریاں اس کی لکڑی اور چھال میں سے سرخ گوند نکلتا ہے اس کے پت دونا وغیرہ بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں)، لاطینی: Butea forndosa۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ڈھاک کا درخت (جس کی لکڑی ہلکی پتے بڑے اور مضبوط پھول سرخ (جب کھلتے ہیں تو ایسے معلوم ہوتے ہیں جیس چنگاریاں اس کی لکڑی اور چھال میں سے سرخ گوند نکلتا ہے اس کے پت دونا وغیرہ بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں)، لاطینی: Butea forndosa۔